the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سرینگر،5جنوری(ایجنسی) سری نگر میں آج تازہ برفباری ہوئی جبکہ وادی کے باقی حصوں میں آج تیسرے دن بھی برفباری کا سلسلہ جاری رہا. محکمہ موسمیات نے اگلے چند دنوں کے دوران اور بھی برفباری اور بارش ہونے کا اندازہ ظاہر کیا ہے.

محکمہ کے ایک افسر نے یہاں بتایا کہ آج صبح سرینگر میں تازہ برفباری ہوئی. زیادہ تر علاقوں بالخصوص وادی کے زیادہ اونچائی والے مقامات پر آج مسلسل تیسرے دن ہلکی سے لے کر درمیانہ برفباری جاری رہی. میدانی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش بھی ہوئی.



start;">افسر نے بتایا کہ سرینگر میں صبح ساڑھے آٹھ بجے تک گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7.5 ملی میٹر بارش کے برابر برفباری اور بارش ہوئی.

شہر کی کم از کم درجہ حرارت منفی 0.3 ڈگری سیلسیس ذیل میں درج کیا گیا. اس طرح یہاں پارے میں معمولی کمی آئی.

لداخ کا کارگل ریاست میں سب سے سرد مقام رہا اور یہاں کا کم از کم درجہ حرارت منفی 10.2 ڈگری سیلسیس ذیل میں درج کیا گیا جبکہ لیہہ شہر کا کم از کم درجہ حرارت منفی 6.7 ڈگری سیلسیس ذیل میں درج کیا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.